نواز شریف کے سٹاف سے تکرار، ایس ایچ او ڈنگہ معطل

نواز شریف کے سٹاف سے تکرار، ایس ایچ او ڈنگہ معطل

گجرات (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلا آج تیسرے روز بھی اسلام آباد سے لاہور کی طرف رواں دواں ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم کے جہلم سے  گزرنے کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ایس ایچ او ڈنگہ شہباز ہنجرا کو نواز شریف کے سٹاف کے ساتھ تکرار مہنگی پڑگئی اور ڈی پی ا و نے شہباز ہنجرا کو معطل کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف کے سٹاف سے ایس ایچ او کی تکرار ہوئی تھی۔

مزید : گجرات