فلم انڈسٹری کو اپنی مارکیٹ کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا:شازیہ شاہ

فلم انڈسٹری کو اپنی مارکیٹ کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا:شازیہ شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل شازیہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنی مارکیٹ کا دائرہ وسیع کرنا ہو گا اور اپنی فلمیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کرنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی اختیار کرنی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے انڈسٹری کی بہتری کے لئے بھرپور کاوشیں کی ہیں۔ میں نے بین الاقوامی پروڈیوسروں کو پاکستان لانے کیلئے تیار کر لیا تھا لیکن لیکن ملک اور انڈسٹری کے حالات کو دیکھتے ہوئے ان لوگوں نے اپنا ارادہ ملتوی کر دیا۔شازیہ شاہ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ انڈسٹری دوبارہ عروج حاصل کر ے اور میں اس کیلئے اپنی ہر طرح سے کوششیں جاری رکھوں گی۔

مزید :

کلچر -