راج کمار کے ساتھ گانے ’’کمریا‘‘ میں کام کرنا شاندار تھا، نورا فاتحی

راج کمار کے ساتھ گانے ’’کمریا‘‘ میں کام کرنا شاندار تھا، نورا فاتحی

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ کی اداکارہ نورا فاتحی نے کہا کہ ان کا اداکارراج کمار راو کے ساتھ کانے ’’کمریا‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا ہے ۔فلم ’’ستری‘‘ کے لئے فلمائے گئے گانے’’کمریا‘‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر اداکارہ نورے فتہی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’ستری‘‘ میں مرکزی کردارادا کرنے والے اداکار راج کمار راؤ ،اپرشکتی اورابھیشیک کے ساتھ کام کرنا ان کے لئے نہایت خوشگوار تھا،گانے میں اپنے سراپے کے حوالے سیان کا کہنا تھا کہ گانے میں بھوپالی دیہاتی لڑکی کاروپ اپنانا ان کے لئے با لکل نیاتھا لیکن وہ خوش ہیں کہ وہ اس میں کامیاب رہیں اور امیدکرتی ہیں کہ لوگ ان کو اس منفرد روپ میں پسند کریں گے۔فلم’’ستری‘‘ 31اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ جس میں اداکارہ شردھاکپور اداکارراج کمار راو کے ساتھ

مزید : کلچر