داتا دربار کے علاقہ سے 55سالہ شخص کی لاش برآمد

داتا دربار کے علاقہ سے 55سالہ شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)داتا دربار کے علاقہ سے 55سالہ شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے علاقہ میں میٹروپل کے نیچے پڑی ہوئی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی انہوں نے موقع پر پہنچ کر اسے اپنی تحویل میں لیتے ہوئے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کردیا ۔پولیس نے بتایا کہ مرنے والا حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے اور اس کی موت نشہ کی زیادہ مقدار لینے سے ہوئی۔

مزید :

علاقائی -