اے سی سٹی صفدر ورک کا میٹرنٹی ہسپتال چوہان روڈ کا دورہ

اے سی سٹی صفدر ورک کا میٹرنٹی ہسپتال چوہان روڈ کا دورہ

لاہور (جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق کی ہدایت پر اے سی (سٹی) صفدر ورک نے گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال چوہان روڈ کا دورہ کیا۔اے سی (سٹی) نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔انہوں نے ہسپتال کے میڈیسن روم میں میڈیسن سٹاک کو چیک کیا۔انہوں نے ہسپتال میں کیچ اپ ڈے کے حوالے سے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔اے سی (سٹی) صفدر ورک نے ہسپتال میں سٹاف کی حاضری کو بھی چیک کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4