لاہور بزنس مین جشن آزادی پر شہر بھر میں تقریبات رکھے گی،عظمت شاہ

لاہور بزنس مین جشن آزادی پر شہر بھر میں تقریبات رکھے گی،عظمت شاہ

لاہور(پ ر)سینئر رہنما لاہور بزنس مین فرنٹ سید عظمت علی شاہ نے کہاہے کہ جشن آزادی پاکستان کے موقع پر لاہور بزنس مین فرنٹ لاہور بھر میں تقریبات کا اہتمام کرے گی شہدائے تحریک پاکستان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مرکزی تقریب کا انعقاد شاہ عالم چوک نذیر ٹریڈسنٹر میں کیا جائے گا جس میں پاکستان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جشن آزاد ی پاکستان کے دن کے موقع پر ہم اپنے اسلاف کی جدوجہد کو سلام پیش کریں گے ۔

عظمت

مزید : میٹروپولیٹن 4