دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن 12اگست کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن 12اگست کو منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کا عالمی دن -12 اگست کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں نوجوانوں کی ترقی کے حوالے سے کام کرنے والی سرکاری و نجی این جی اوز کے زیراہتمام تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جن میں نوجوانوں کو پیش آنے والے مسائل اور ان کے حل پر بحث و مباحثہ کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے
عالمی دن