ڈکیتی میں ملوث دو ملزم پکڑے گئے

ڈکیتی میں ملوث دو ملزم پکڑے گئے

شیخوپورہ (بیورورپورٹ )شیخوپورہ میں ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں ملوث دو ملزمان عمر نٹ عرف گوگا بٹ اور محسن رضا لاہورمیں پکڑے گئے ہیں جن کا تعلق پانی والا تالاب سے ہے ۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کو شیخوپورہ ٹرانسفر کرنیکے لیے تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے عدلیہ سے اجازت مانگ لی ہے ۔

مزید : علاقائی