ڈسکہ:دو ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سواروں سے نقدی ،موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ:دو ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سواروں سے نقدی ،موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)محمد علی ولد محمد افضل موٹر سائیکل پر بلاول اور ریحان کے ہمراہ تلہاڑہ جا رہا تھا کہ جب وہ موضع کوٹ گھمان کے قریب پہنچا تو دو نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کے زور پر اسے روک کر اس سے 15ہزار رو پے نقدی اوردو عدد موبائل چھین کر فرار ہو گئے۔

مزید : علاقائی