مو ٹر سائیکل فیسکو کی گا ڑی سے جا ٹکرائی ، حسا س ادا رے کا ملا زم جا ں بحق

مو ٹر سائیکل فیسکو کی گا ڑی سے جا ٹکرائی ، حسا س ادا رے کا ملا زم جا ں بحق

جڑانوالہ (نامہ نگار)مو ٹر سائیکل سڑک کنا رے کھڑی فیسکو کی گا ڑی سے جا ٹکرائی ، حسا س ادا رے کا ملا زم جا ں بحق دوست زخمی ہو گیا۔ چک نمبر 128گ ب کا رہا ئشی صہیب سلطا ن چھٹیو ں پر گھر آ یا ہوا تھا کہ حا دثہ پیش آ گیانعش گھر پہنچنے پر قیامت صغرا ں کا منظر ہر آ نکھ آ شکبا ر علا قہ کی فضا ء سو گوا ر ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ تھا نہ سٹی کے علا قہ پل جھا ل 128گ ب کا رہا ئشی صہیب سلطا ن حسا س ادا رے میں ملا زم تھا اور چھٹیا ں گزا ر نے گھر آ یا ہوا تھا گزشتہ رو ز صہیب اپنے دو ست محسن کے ہمراہ مو ٹر سا ئیکل نمبر LEY 8789پر سوا ر ہو کر شہر کی جا نب آ رہا تھا کہ فیصل آ باد رو ڈ پر وا قع فیسکو آ فس کے با ہر کھڑی گا ڑی سے جا ٹکرا یا جس کے نتیجہ میں زخمی ہو نے والا حسا س ادا رے کا ملا زم صہیب سلطا ن طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم تو ڑ گیاجبکہ زخمی ہو نے والے محسن کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں اس کی حا لت غیر تسلی بخش بتائی جا تی ہے۔

قا بل ذکر امر یہ ہے کہ حا دثہ میں جا ں بحق ہو نے والے حسا س ادا رے کے ملا زم کی نعش سڑک پر 1گھنٹے تک بے یا رو مدد گا ر پڑی رہی اور جا ئے وقوعہ سے 2کلو میٹر کے فا صلہ پر وا قع تھا نہ سٹی پولیس لیٹ پہنچی ۔ ہسپتال انتظا میہ نے ضرو ری کا رروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کر دی ہے ورثاء کے مطا بق صہیب سلطا ن جو بہا ولپو ر میں تعینا ت تھا اور آ ج ڈیو ٹی پر جا نا تھا ۔ نعش گھر پہنچنے پر قیا مت صغرا ں کا منظر تھا اور ہر آ نکھ اشکبا ر تھی ۔ حا د ثہ میں جا ں بحق ہو نے والا صہیب سلطا ن گھر کا وا حد کفیل تھا اور بہن بھائیو ں میں سب سے بڑا تھا۔

Ba

مزید : علاقائی