گھریلوناچاقی پر20سالہ نوجوان نے سرمیں گولی مارکرخودکشی کرلی

گھریلوناچاقی پر20سالہ نوجوان نے سرمیں گولی مارکرخودکشی کرلی

گگومنڈی(نامہ نگار)نواحی گاؤں187۔ای بی کے رہائشی راجومسیح ولدانورمسیح کااپنے گھروالوں سے معمولی جھگڑاہواتھاجس پرگزشتہ روزقریب چھ بجے شام راجومسیح نے پسٹل سے اپنے سرمیں فائرمارکرلیاجسے فوری طورپرمقامی ہسپتال لایاگیاجہاں وہ دم توڑگیا پولیس ایک گھنٹہ بعدبھی ہسپتال نہیں پہنچی جس پرمتوفی کے ورثاء بغیرپوسٹ مارٹم کے اس کی نعش لے کروہاں سے چلے گئے۔

مزید : علاقائی