قصور:موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں،ایک شخص جاں بحق

قصور:موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں،ایک شخص جاں بحق

قصور(بیورورپورٹ)رتی پنڈی کا رہائشی شہباز ولد یار محمد موٹر سائیکل پر اپنے گاؤں ہندال کی جانب جا رہا تھا کہ راستے میں مخالف سمت سے آنے والی ایک اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا ،جس کے نتیجہ میں شہباز موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسری موٹر بائیک والا شدید زخمی ہو گیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی