ڈسکہ:خاتون سمیت دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

ڈسکہ:خاتون سمیت دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) خاتون سمیت دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق عوامی روڈ کے رہائشی عطاء اللہ ولد مقبول حسین کی عدم موجودگی میں اس کی بیوی کو ملزم یوسف ،خالدہ بی بی کی ایما پر حرام کاری کی غرض سے اغوا کر کے لے گیا جبکہ ملزمان گھر سے نقدی وغیرہ بھی ساتھ لے گئے تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مغویہ کے خاوند عطاء اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -