سمبڑیال،چنگ چی رکشہ پر سوار خاتون سمیت موٹر سائیکل سوار 2 کس نامعلوم ڈاکو پرس چھین کر فرار

سمبڑیال،چنگ چی رکشہ پر سوار خاتون سمیت موٹر سائیکل سوار 2 کس نامعلوم ڈاکو پرس ...

سمبڑیال(نمائندہ پاکستان)چنگ چی رکشہ پر سوار خاتون سمیت موٹر سائیکل سوار 2 کس نامعلوم ڈاکو پرس چھین کر فرار۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ وزیرآباد روڈ نہر راوی لنک مرالہ پل کے قریب سیالکوٹ سے سمبڑیال آتے چنگ چی رکشہ پر سوار سعدیہ نامی خاتون سے موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو دن دیہاڑے جی ٹی روڈ پر پرس چھین کر فرار ہوگئے اور پولیس نے ان کی گرفتاری کے لئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

ہوگئے ، خاتون کے مطابق پرس میں 25سوروپے اورضروری کاغذات تھے۔

مزید : علاقائی