جڑانوالہ :باثر افراد کا ارا ضی لینڈ ریکا رڈ سنٹر کے نا ئب قا صد پر تشد د

جڑانوالہ :باثر افراد کا ارا ضی لینڈ ریکا رڈ سنٹر کے نا ئب قا صد پر تشد د

جڑانوالہ (نامہ نگار)با اثر افراد نے ارا ضی لینڈ ریکا رڈ سنٹر کے نا ئب قا صد کو مبینہ بیہما نہ تشد د کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ پولیس نے چا ر افرا د کو حرا ست میں لے لیا بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نوا حی گا ؤ ں 63گ ب کا رہا ئشی حما د ولد رشید اپنے دیگر 3ساتھیو ں کے ہمراہ فرد کے حصول کے لئے کمپیو ٹرائزڈ ارا ضی لینڈ ریکا رڈ سنٹر جڑانوالہ آ یا اور سنٹر میں گھس کر شو ر شرا با کر رہے تھے جس پر نا ئب قا صد ارا ضی لینڈ ریکار ڈ سنٹر اللہ دتہ ولد بشیر احمد نے منع کیا تو با اثر افرا د نے نا ئب قا صد کو مبینہ وحشیا نہ تشدد کا نشا نہ بنا یا ۔

اور سنگین نو عیت کی دھمکیا ں دیں ارا ضی لینڈ ریکار ڈ سنٹر میں جھگڑا ہو نے پر دیگر سائلین بھا گ کر با ہر آ گئے اطلا ع پر پولیس نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکا رڈ سنٹر ذیشا ن کی درخواست پر حما د اور اس کے دیگر 3سا تھیو ں کو حرا ست میں لیکر پا بند سلا سل کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی