ناصر عزیز خان ڈائریکٹر پریزیڈنٹ سیکرٹریٹ پبلک تعینات ،فوری طور پر ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت

ناصر عزیز خان ڈائریکٹر پریزیڈنٹ سیکرٹریٹ پبلک تعینات ،فوری طور پر ذمہ داری ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور میں تاریخ ساز خدمات سرانجام دینے والے ناصر عزیز خان کی خدمات ایوان صدر کے سپرد،ڈپٹی سیکرٹری کی حیثیت سے کیبنٹ ڈویزن میں ذمہ داری ادا کر رہے تھے،گریڈ19کے ناصر عزیز خان کو فوری طور پرڈائریکٹر پریزیڈنٹ سیکرٹریٹ پبلک میں تعینات کیا گیا ہے ،فوری طور پر ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ناصر عزیز خان

مزید : صفحہ آخر