نسیم ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین کا پہلا قافلہ آج روانہ ہوگا

نسیم ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین کا پہلا قافلہ آج روانہ ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نسیم ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین کا پہلا قافلہ آج سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرSV737کے ذریعے لاہور سے11بج کر 20 منٹ پر روانہ ہو گا ،چیف ایگزیکٹو الحاج سید ظہور شاہ نے اپنے تمام عازمین کو فلائٹ کی روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔
قافلہ روانہ

مزید :

صفحہ آخر -