جدید الداعی اورغلام مرشد گروپ کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

جدید الداعی اورغلام مرشد گروپ کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)غلام مرشد گروپ کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام آج الکوثر شاری ہال ساندہ روڈ لاہور میں ہو گا ،چیف ایگزیکٹو الحاج چودھری اعجاز نے اپنے عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔ جبکہ وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر جدید الداعی کا حج ٹریننگ پروگرام آج صبح ہمدرد سنٹر میں ہو گا چیف ایگزیکٹو جام اقبال حیدر نے تمام عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ پروگرام میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

حج تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر