لاہور سے آج پی آئی اے کی دو،ائیر بلیو کی ایک پرواز عازمین کو لے کرجدہ جائیں گی

لاہور سے آج پی آئی اے کی دو،ائیر بلیو کی ایک پرواز عازمین کو لے کرجدہ جائیں گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2018ء جاری ،آج پی آئی اے کی دو،ائیر بلیو کی ایک پرواز عازمین کو لے کر لاہورجدہ جائیں گی،پی آئی اے کی پہلی پرواز فلائٹ نمبر PK2071،327عازمین کے ساتھ 1بج کر10منٹ پر،دوسری ائیر بلیو کی فلائٹ نمبرPA470،180عازمین کے ساتھ5بج کر20منٹ پر ،تیسری پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK0759،391عازمین کے ساتھ ساڑھے10بجے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی تمام عازمین کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ فلائٹ کی روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔

پروازیں

مزید : صفحہ آخر