وفاقی وزیر مذہبی امور کے پی ایس او سید عاصم رضوی کی والدہ کراچی میں سپرد خاک

وفاقی وزیر مذہبی امور کے پی ایس او سید عاصم رضوی کی والدہ کراچی میں سپرد خاک

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور کے پی ایس او سید عاصم رضوی کی والدہ محترمہ کراچی میں سپرد خاک،نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلقات رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت،عاصم رضوی کی والدہ کا دو دن پہلے کراچی میں انتقال ہوگیا تھا۔

سپرد خاک

مزید : صفحہ آخر