ہوپ پنجاب کے ایگزیکٹو ممبر رانا شاہد کے سسرفیصل آباد میں سپردخاک

ہوپ پنجاب کے ایگزیکٹو ممبر رانا شاہد کے سسرفیصل آباد میں سپردخاک

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے ایگزیکٹو ممبر رانا شاہد کے سسر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں فیصل آباد میں سپردخاک کر دیا گیا۔رانا شاہد ان دِنوں حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ میں ہیں۔

سپردخاک

مزید : صفحہ آخر