اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں جوش و خروش سے شرکت کرینگے

اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں جوش و خروش سے شرکت کرینگے

تحریک انصاف کی مر کزی رہنما عند لیب عبا س نے کہا ہے کہ قو می اسمبلی کے افتتا حی اجلا س میں بھرپور طریقے سے جوش و خروش سے شرکت کریں گے ۔انہو ں نے کہا کہ عوام نے جو مینڈ یٹ دیا ہے اس پر عملدرآمد کیلئے حلف اٹھا نے کے بعدہر ممکن اقدا مات کر یں گے ۔ انہو ں نے کہا کہ اگر اپو زیشن احتجا ج کر نا چا ہتی ہے تو یہ ان کا جمہو ری حق ہے اور ہم اپنے دور اقتدا ر میں کسی بھی جما عت سے ان کا جمہو ری حق نہیں چیھنے گے ۔ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ تیرہ اگست کو ہم اپنی اوتھ سر منی میں شرکت کر یں اور یقیناًیہ دن ہمارے لئے بڑی اہمیت کا حا مل دن ہے ۔اور ہماری خواہش کہ اس دن کو قومی اسمبلی میں جمہو ری طریقہ سے گزارا جا ئے۔ انہو ں نے کہا ہم تما م سیا سی جما عتو ں کو ویلکم کر تے ہیں ،اگر اپو زیشن نے احتجا ج کر نا ہے تو کرے لیکن ایوان کے تقدس کو کسی طو ر پا ما ل نہیں ہو نا چاہیے ۔

عندلیب عباس

مزید : صفحہ اول