پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15اگست کو طلب کرنے کی سمری تیا ر،گورنر کو بھجوا دی گئی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15اگست کو طلب کرنے کی سمری تیا ر،گورنر کو بھجوا دی گئی

لاہور(آن لائن) نگران حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15اگست کو بلانے کیلئے سمری منظوری کیلئے گورنر پنجاب کو بھجوا دی ۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرقانون پنجاب ضیاحیدررضوی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو طلب کرنے کی سمری تیا ر کر لی ہے ،سمری منظوری کے لئے گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے ،اگر گورنر پنجاب نے اس سمری کی منظوری دیدی تو پھر پنجاب اسمبلی کا اجلا س 15 اگست بروز بدھ کو ہوگا ۔

پنجاب اسمبلی

مزید : صفحہ آخر