میجر عمر کی برطانوی پلاٹون میں شاندار کارکردگی، ملکہ برطانیہ کی تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز گیا

میجر عمر کی برطانوی پلاٹون میں شاندار کارکردگی، ملکہ برطانیہ کی تعریفی ...

لندن(مانیٹر نگ ڈیسک)ملکہ برطانیہ کی پاک فوج کے میجر عمر کی برطانوی پلاٹون میں شاندار کارکردگی کی تعریف ،سرٹیفکیٹ سے بھی نواز گیا۔ میجر عمر کی خدمات کا اعتراف اور اعزازپاک فوج کے لیے قابل فخر ہے پاک فوج کا یہ جوان ملک کا چمکتا ستارہ ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ نے پاک فوج کے جوان میجر عمر کی برطانوی پلاٹون میں شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سرٹیفکیٹ سے نواز ہے میجر عمر کی خدمات کا اعتراف اور اعزازپاک فوج کے لیے قابل فخر ہے پاک فوج کا یہ جوان ملک کا چمکتا ستارہ ہے جس نے برطانوی پلاٹون میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ملکہ برطانیہ سے داد تحسین حاصل کی ہے میجر عمر برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پلاٹون کے کمانڈر ہیں۔

میجر عمر

مزید : صفحہ اول