صدر نے سینیٹ اجلاس 27 اگست کو طلب کر لیا

صدر نے سینیٹ اجلاس 27 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس27اگست کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و عالمی امور زیرغور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے 27اگست کو سینٹ کا اجلاس طلب کر لیا یہ اجلاس دوپہر3بجے شروع ہو گا جس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و عالمی امور زیر بحث آئیں گے

سینٹ کا اجلاس

مزید : صفحہ آخر