صدر مملکت کا نومنتخب وزیر اعظم کی حلف برادری تقریب کے سبب غیر ملکی دورہ ملتوی

صدر مملکت کا نومنتخب وزیر اعظم کی حلف برادری تقریب کے سبب غیر ملکی دورہ ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت ممنون حسین نے نو منتخب وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب کے باعث غیر ملکی دورہ ملتوی کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین 16سے 19 تاریخ تک ایڈنبرا جا رہے تھے جبکہ گزشتہ روز وزیر قانون علی ظفر نے صدر مملکت سے ملاقات کی تھی اور انہیں دورہ ملتوی کرنے پر قائل کیا۔صدر مملکت ممنون حسین اب نو منتخب وزیر اعظم کی حلف برداری کے بعد غیر ملکی دورہ کرینگے۔
صدر مملکت/ دورہ ملتوی

مزید :

صفحہ اول -