چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نذر اکبر کل ملاقات کرینگے
لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد یاور علی سے سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نذر اکبر کل 12اگست کو ملاقات کریں گے۔یہ ملاقات چیف جسٹس ہائی کورٹ کے چیمبر میں ہوگی ۔جسٹس نذر اکبر سنگین غداری کیس میں قائم خصوصی عدالت کے 3رکنی بنچ کے ممبر بھی ہیں ،ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے ٹرائل کے حوالے تبادلہ خیال ہوگا،خصوصی عدالت سنگین غداری کیس کی سماعت 20 اگست کو کرے گی۔
ملاقات