ڈاکٹر امجد آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے مستعفی

ڈاکٹر امجد آل پاکستان مسلم لیگ کی چیئرمین شپ سے مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ڈاکٹر امجد نے پارٹی چیئرمین شپ سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد نے اپنا استعفیٰ کورکمیٹی کو پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا اور اے پی ایم ایل کے تنظیمی معاملات چلانے کے لیے ہدایت علی خیشگی کو عبوری چیئرمین مقرر کردیا گیا۔اے پی ایم ایل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد مستعفی ہونے کے بعد پارٹی سے علیحدہ نہیں ہوں گے بلکہ وہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے قانونی امور کی نگرانی کریں گے۔
مستعفی

مزید :

صفحہ اول -