محسن پاکستان ڈاکٹررتھ فا ؤ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

محسن پاکستان ڈاکٹررتھ فا ؤ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

کراچی (آئی این پی ) پاکستان میں جذام کا مرض ختم کرنے والی محسن پاکستان ڈاکٹررتھ فا ؤ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی،ڈاکٹر رتھ فا ؤ نے اپنی زندگی کے 57 برس پاکستان میں انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردیئے ۔ جمعہ کو محسن پاکستان ڈاکٹررتھ فا ؤ کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ڈاکٹر رتھ فا ؤ 9 ستمبر 1929 کو پیدا تو جرمنی میں ہوئیں لیکن انہوں نے اپنی زندگی کے 57 سال پاکستان میں انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردیئے۔

ڈاکٹررتھ فا ؤ

مزید : صفحہ اول