نومنتخب اراکین کی رہنمائی کیلئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں استقبالیہ کاؤنٹرز قائم

نومنتخب اراکین کی رہنمائی کیلئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں استقبالیہ ...

اسلا م آباد (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی سہولت اور رہنمائی کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں خصوصی استقبالیہ کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے ۔ان کاؤنٹرز پر نومنتخب اراکین کو قومی اسمبلی کے کارڈز کے اجرا ء کے لیے تصویریں بنائی جائیں گی اور ان کو دیگر معلومات فراہم کی جائیں گی ۔یہ کاؤنٹرز بغیر کسی وقفے کے صبح 10بجے سے شام 5بجے تک کھلے رہیں گے ۔

استقبالیہ کاؤنٹرز

مزید : صفحہ اول