عمران خان کی تقریب حلف برداری کادعوت نامہ نہیں ملا ، بھارتی دفتر خارجہ

عمران خان کی تقریب حلف برداری کادعوت نامہ نہیں ملا ، بھارتی دفتر خارجہ

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کی جانب سے عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ترجمان دفتر خارجہ راویشں کمار نے میڈیا بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ دعوت نامہ موصول ہوا تو تب ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

بھارت

مزید : صفحہ اول