لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا۔ جمعہکو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے ۔

لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود

مزید : صفحہ اول