کراچی،آئی جی نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی،آئی جی نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی(آن لائن)آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے ملیر کے ایک فارم ہاؤس میں لڑکی۔سے مبینہ زیادتی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سے وقوعے کی جملہ تفصیلات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

مزید : عالمی منظر