سی پی ایل، آج دو میچ کھیلے جائینگے

سی پی ایل، آج دو میچ کھیلے جائینگے

کنگسٹن (این این آئی)کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں (آج) ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا ۔شیڈول کے مطابق لیگ میں( آج )ہفتہ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں گیانا امازون واریئرز کا مقابلہ سینٹ لوسیا سٹارز سے ہوگا، جبکہ دوسرا میچ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز اور سینٹ کٹس اینڈ نیویز پیٹریاٹس کی ٹیموں کے درمیان پورٹ آف سپین کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی