ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم انڈو نیشیا روانہ ، کھلاڑی جشن آزادی کے موقعع پر جیت کیلئے پرعزم

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم انڈو نیشیا روانہ ، کھلاڑی جشن آزادی ...
ایشین گیمز میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم انڈو نیشیا روانہ ، کھلاڑی جشن آزادی کے موقعع پر جیت کیلئے پرعزم

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قوم ہاکی ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لئے جکارتہ روانہ ہوگئی ہے ، جشن آزادی کے موقع پر قومی ٹیم شاندار جیت کے لئے پر عزم ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم انڈو نیشیاروانہ ہوگئی ہے ۔ قومی ہاکی ٹیم اپنا پہلامیچ 20اگست کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی ۔ روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کپتان قومی ہاکی ٹیم محمد رضوان نے کہاکہ ٹورنامٹ جیتے کی پوری کوشش کریںگے جبکہ اسسٹنٹ کوچ ریحان بٹ کا کہنا تھا کہ ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ جشن آزادی پر قوم کا جیت کا تحفہ دیں۔

مزید : کھیل