چین میں بارشوں اور سیلاب کے باعث آٹھ افراد ہلاک اور دو لاپتہ
بیجنگ (آن لائن) چین میں بارشوں اور سیلاب کے باعث آٹھ افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے ۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ سیلاب اور بارشوں کے باعث جینگوائن کاونٹی میں آٹھ افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے ۔ حکا م کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیمیں کارروائی جاری رکھے ہوے ہیں ۔