سٹیٹ بینک میں14اگست کی تعطیل کا اعلان

سٹیٹ بینک میں14اگست کی تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان یوم آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ عام تعطیل کے باعث 14 اگست 2018 منگل کو بند رہے گا۔
اسٹیٹ بینک
s

مزید :

علاقائی -