غار سے بچنے والے تین لڑکوں اور کوچ کو تھائی شہریت مل گئی

غار سے بچنے والے تین لڑکوں اور کوچ کو تھائی شہریت مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنکاک (این این آئی)سیلاب کے باعث غار سے ریسکیو کیے گئے فٹ بال ٹیم کے 3کھلاڑیوں اور کوچ کو تھائی لینڈ کے حکام نے شہریت دے دی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کے مقامی فٹبال کلب کے 12 کم عمر کھلاڑی 23 جون کو اپنے کوچ کے ہمراہ شمالی صوبے یانگ رائی کے معروف غار تھیم لوانگ میں پکنک منانے گئے تھے لیکن علاقے میں بارشوں کے بعد سیلاب آنے کی وجہ سے غار میں پانی بھرگیا۔
جس کے باعث تمام بچے کوچ سمیت غار کے اختتامی حصے میں پھنس گئے تھے۔

مزید :

علاقائی -