گھنٹہ گھر ملتان ‘سی آئی اے کی ہوٹل میں کارروائی‘ وارداتوں میں ملوث ڈاکوگرفتار

گھنٹہ گھر ملتان ‘سی آئی اے کی ہوٹل میں کارروائی‘ وارداتوں میں ملوث ...

ملتان (وقائع نگار)سی آئی سے ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھنٹہ گھر چوک کے قریب ایک ہوٹل سے ڈکیتی کی متعدد (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو کو حراست میں لے کر نامعلوم م مقام پر منتقل کردیا ہے۔ جہاں اس سے تفتیش جاری ہے، پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ گرفتار ملزم سے بڑی مقدار میں برآمدگی متوقع ہے۔

ڈاکو گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر