شہر بھر میں 6عارضی مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ

شہر بھر میں 6عارضی مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) حکومت کے سلاتھ ساتھ آڑھتیوں اور خریداروں نے بھی عیدالاضحی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ میونسپل کارپوریشن ملتان کی جانب سے پری کوالیفکیشن کے (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

ذریعے ٹھیکیداروں کو منتخب کیا جائے گا جس کے بعد شہر بھر میں چھ عارضی منڈی مویشیاں لگائی جائیں گی۔ عارضی مویشی منڈیوں میں بکروں‘ دنبوں کے ساتھ ساتھ گائے‘ بیل اور اونٹ بھی فروخت کیلئے لائے جائیں گے۔ منڈی سانمورانہ میں ہزاروں جانور فروخت کیلئے لگائے گئے‘ شام کے اوقات میں شہریوں کی بڑی تعداد جانوروں کی خریداری کیلئے منڈیوں میں پہنچ گئی۔ منڈی مویشیاں میں خریداروں کی آمدورفت میں کمی کے باعث آڑھتی اپنے جانور فروخت کرنے کیلئے شہروں میں لے آئے ہیں۔

چھ عارضی منڈیاؒ ں

مزید : ملتان صفحہ آخر