شہباز شریف ہسپتال میں خواجہ سراؤں کیلئے فری میڈیکل کیمپ‘ مختلف تشخیصی ٹیسٹ

شہباز شریف ہسپتال میں خواجہ سراؤں کیلئے فری میڈیکل کیمپ‘ مختلف تشخیصی ٹیسٹ

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان کی ہدایت پر شہباز شریف ڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خواجہ سراؤں کیلئے میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ دو روزہ فری میڈیکل کیمپ میں دو خواجہ سراؤں کے مختلف تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے۔ کیمپ کا آج (ہفتہ) آخری روز ہے۔ محکمہ صحت کی ہدایت پر 15روز بعد خواجہ سراؤں کیلئے ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں فری میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے۔ خواجہ سراؤں کے ہیپاٹائٹس‘ ایڈز‘ شوگر‘ بلڈ پریشر کے ٹیسٹ کئے گئے۔

خواجہ سرا

مزید : ملتان صفحہ آخر