محکمہ سکولز کا پرائمری سکولوں کے انگلش ٹیچرز کی ٹریننگ کا فیصلہ

محکمہ سکولز کا پرائمری سکولوں کے انگلش ٹیچرز کی ٹریننگ کا فیصلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)پرائمری سکولوں میں انگلش پڑھانے والے اساتذہ کی تربیت کرنے کا فیصلہ ‘بتایا گیاہے کہ محکمہ سکولز نے (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

انگلش پڑھانے والے پرائمری ٹیچرز کی تربیت کافیصلہ کیا ہے جو 12 روز پرمشتمل ہوگی جس میں دو دو گھنٹے کے سیشن ہوں گے ، ٹریننگ سکول ٹائم کے بعد ہوگی ،خواتین ومرد اساتذہ کی ٹریننگ اکٹھی ہوگی۔

ٹریننگ کا فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر