15اگست کوکراچی میں1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

15اگست کوکراچی میں1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

ملتان(نیوز رپورٹر )ادارہ قومی بچت کے زیر اہتمام1500روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو کراچی (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

میں ہوگی مجموعی طور پر یہ75ویں قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک‘ 10,10لاکھ روپے کے 3اور18500روپے کے 1696انعامات دیئے جائیں گے۔

انعامی بانڈز

مزید : ملتان صفحہ آخر