توہین عدالت،سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو نوٹس جاری،دو ہفتے میں جواب طلب

توہین عدالت،سپریم کورٹ کا عامر لیاقت کو نوٹس جاری،دو ہفتے میں جواب طلب

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا عدالت نے توہین عدالت کیس میں عامر لیاقت سے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کیوں نہ عامر لیاقت کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا جائے۔

عامر لیاقت

مزید : کراچی صفحہ اول