نشتر ، پالیسی کے برعکس بھرتیاں ،695بر طرف ملازمین کو نوٹس روانہ

نشتر ، پالیسی کے برعکس بھرتیاں ،695بر طرف ملازمین کو نوٹس روانہ

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے ایم ایس نے 695 برطرف ملازمین کو نوٹس روانہ کردیئے ہیں کہ مختلف بے ضابطگیوں کی وجہ سے بھرتی کو منسوخ کردیا گیا ہے کیونکہ حکومت پنجاب کی بھرتی پالیسی 2004ء کے برخلاف بھرتیاں کی گئی تھیں انہیں کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ ان اسامیوں پر بھرتی کیلئے جلد دوبارہ اشتہار دیا جائیگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر