پشاور بورڈ انٹر نتائج ،فرنٹیئر کالج پشاورنے میدان مار لیا
پبی ( نما ئندہ پاکستان)خیبر پختونخواہ کے پشاور بورڈ کے انٹر نتائج میں گورنمنٹ گرلز فرنٹئیر کالج پشاورکے طلباء نے میدان مار لیا فرسٹ ائیر میں فائزہ نے 476 نمبر لیکر پہلے نمبر پر جبکہ فرخندہ نے 974 نمبر حاصل سیکنڈ ائیر میں فرخندہ 974 نمبر لیکر پہلے جبکہ یمنا 959 نمبر لیکر دوسری پو زیشن حا صل کی اور کمپو ٹر سا ئنس ماہ نور نے تیسری پو زیشن حا صل کی فرسٹ ائیر میں طلباء کی تعداد 835 ہے اس میں پاس ہونے والے طلباء 800 ہے سیکینڈ ائیر کلاس میں طلباء 781 ہے اس میں پاس ہونے والے طلباء میں 742 ہے جس کی وجہ سے فرسٹ ائیر اور سیکینڈائیر کے نتائیج 95% رہے اس موقع پر سکول پرنسپل مس عذرا خورشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھے نتائج آنا اساتذہ اور طلباء کی محنت ہے ہمارے ساتھ قابل اور مخنتی اساتذہ ہے دن رات ہمارے طلباء نے محنت کیا جس کا ثمر آج اسکو مل گیا کوشش ہیں آ ئندہ بھی اس سے ذیادہ محنت کریں پورے صوبے میں ہمارے طلباء ٹاپ پوزیشن حاصل کر سکے