عوام کو 100دن میں حقیقی تبدیلی نظر آئے گی، محسن عطا کھوسہ

عوام کو 100دن میں حقیقی تبدیلی نظر آئے گی، محسن عطا کھوسہ

شادن لُنڈ (نا مہ نگا ر ) عمرا ن خا ن کی قیا دت میں ملک و قوم کو در پیش بحرا نو ں سے نجا ت دلا ئیں گے 100 دن کے اندر عوام کو حقیقی تبد یلی نظر آ ئے گی ان خیا لا ت کا اظہار ممبر صو با ئی اسمبلی سر دار محسن عطا ء کھو سہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میری اور ممبر قو می اسمبلی سر دار امجدفا رو ق کھو سہ کی سیا ست کا محور ہمیشہ اجتما عی کا مو ں کی تر جیح رہا ہے اور حلقہ کی عوا م کو زیا دہ سے زیا دہ بنیا دی سہو لیا ت (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کی فرا ہمی کرو نگا جن میں تعلیم اور صحت اولین تر جیحا ت میں شا مل ہو نگے انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آ ئی کی حکو مت غیر ضرو ری اخرا جا ت کو ختم کر کے تما م و سا ئل عوا م پر خر چ ہو نگے عوا م کے ٹیکسو ں سے شا ہا نہ زند گی گزا ر نے وا لے قصہ پا ر ینہ بن چکے ہیں حلقہ کی عوا م نے جس اعتما د کا اظہا ر کیا ہے ان کے اعتما د پر پو را اُ تر نے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے ۔

محسن عطا کھوسہ

مزید : ملتان صفحہ آخر