پلان تیار، تحریک انصاف ہی جنوبی پنجاب صوبہ بنائے گی، زرتاج گل

پلان تیار، تحریک انصاف ہی جنوبی پنجاب صوبہ بنائے گی، زرتاج گل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دراہمہ(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے زرتاج گل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی کامیابی مظلوم اور محروم طبقے کی کامیابی ہے۔ پوری قوم کی نظریں عمران خان پر مرکوز ہی کہ وہ مستقبل میں پاکستان کی داخلہ و خارجی پالیسی اور معاشیات اصلاحات میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پانچ ارب انسانوں کو ملانے والا دنیا کا اہم ترین ایٹمی ملک ہے ہماری (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
مضبوط خارجہ پالیسی ہی وطن عزیز کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے خود مختار اور بیرونی مداخلت سے پاک پاکستان ہی اصل میں قائد اور اقبال کے خوابوں کی تعبیر ہے ۔ جنوبی پنجاب الگ صوبہ پر حکومت سنبھالتے ہی ہنگامی طور پر کام شروع کر دیا جائے گا۔ جنوبی پنجاب صوبہ تحریک انصاف ہر صورت بنائے گی۔
زرتاج گل