والدین خوش‘ بچے اور ٹیچر پریشان

والدین خوش‘ بچے اور ٹیچر پریشان

ملتان(خصوصی رپورٹر) آج سے تمام سرکاری سکول کھل جائیں گے۔ چھٹیاں ختیم ہوتے ہی والدین خوش‘ بچے اور ٹیچر پریشان (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

ہیں۔ پرنسپلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکولوں میں صفائی کا کام مکمل کریں اور ڈینگی کے حوالے سے موجود ایس او پیز کو یقینی بنائیں ‘تدریسی کام آج ہی شروع کیا جائے اور کلاسز کا انعقاد ریگولرکیا جائے ۔ دریں اثنا تعطیلات کی اختتامی دن سکولو ں میں رنگ وروغن کا م ہوتا رہا ، محکمہ تعلیم کے افسروں نے چند سکولوں کا دورہ کرکے صفائی کاجائزہ بھی لیا۔

چھٹیاں ختم

مزید : ملتان صفحہ آخر