محکمہ اینٹی کرپشن میں ڈیپوٹیشن پرجانے کیلئے پولیس افسران ‘اہلکاروں سے درخواستیں طلب
ملتان (وقائع نگار)آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے پولیس افسران واہلکاروں (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
سے محکمہ اینٹی کرپشن میں ڈیپوٹیشن پرجانے کیلئے درخواست مانگ لیں ہیں جس کاباقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری مراسلہ کے مطابق آئی جی پنجاب نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران اور کانسٹیبلز سے یہ درخواستیں مانگی ہیں جو بھی پولیس ملازمین محکمہ اینٹی کرپشن میں ڈیپوٹیشن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ جاری پرفارمہ کو پر کرکے ایڈیشنل آئی جی پنجاب اسٹبلشمنٹ برانچ میں درخواست جمع کرائیں گے درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری روز ہے واضح رہے معیار پر پورا اترنے والے پولیس افسران واہلکار کو محکمہ اینٹی کرپشن میں بھیجا جائے گا۔
درخواستیں